Home / Urdu Articles (page 3)

Urdu Articles

Articles in urdu languages.
hinaji.com provides different article styles and different way of topics.
There is latest thinking on life and about the people experiences.
urdu article , latest uk and pakistani article detail in urdu ,
latest online stories , urdu stories , popular urdu article .
pakistan aur dosri dunya k urdu zuban main article.

Aanday Dene Wala Insan Eggs Deliver Man

Eggs deliver man so funny but this is reality for all people who did not believe this type of things now you can see below on this pictures and read this you can enjoy and learn this how people make fool  to every body.

Aanday dene wala insaan
Aanday Dene Wala Insan Eggs Deliver Man

جکارتہ(نیوز ڈیسک)شایدآپ کیلئے یقین کرنامشکل ہولیکن انڈونیشیا میں بچے بچے کو معلوم ہے کہ ان کے ہم وطن نائم کونگ نے چار انڈے دئیے ہیں جو بالکل مرغی کے انڈوں سے ملتے جلتے ہیں اور اب یہ خبر ساری دنیا میں حیرت پھیلا رہی ہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق 62 سالہ نائم ایک پرنٹنگ پریس میں کام کرتے ہیں اور 3 نومبر کو جب انہیں پیٹ میں درد محسوس ہوا تو ایک دوست نے ان کے پیٹ کی مالش شروع کردی۔ کچھ ہی دیر میں یہ حیرت انگیز واقعہ رونما ہوگیا کہ نائم نے سفید رنگ کا ایک انڈا دے دیا۔ میڈیا کی تحقیقات سے یہ بات بھی سامنے آئی ہے کا یہ شخص اس سے پہلے بھی تین انڈے دے چکا ہے لیکن اس نے یہ بات خفیہ رکھی ہوئی تھی۔تاہم اس دفعہ یہ واقعہ اس کے دفتر میں اور ایک دوست کے سامنے پیش آنے کی وجہ سے منظر عام پر آگیا۔
ٍانڈونیشیا کے متعدد ڈاکٹر اس عجیب و غریب صورتحال پر غوروفکر کرچکے ہیں لیکن تاحال کسی کو معلوم نہیں ہوسکا کہ یہ شخص انڈے کیوں اور کیسے دے رہا ہے۔کچھ ماہرین کا یہ بھی خیال ہے کہ یہ واقعہ خود لذتی کا شاخسانہ ہے۔