Home / Health Care in Urdu (page 5)

Health Care in Urdu

Health & Fitness for everyone – currently a day’s fitness is one in all the common problems wherever many of us need to lose their weight or would like some diet set up as a result of in step with the analysis we all know that further body fat and strange feeding habit is that the major reason behind illness. Here we tend to area unit providing the most effective health and fitness researched base authentic information which will extremely assist you for obtaining a contented healthy life.
Health care tips and tricks for you.
Pakistani and indian health care tips for everyone.

Muh Ki Badbo Ka Ilaaj in Urdu

Muh aur paon ki badboo ka ilaaj in Urdu 2016

Muh Ki Badbo Ka Ilaaj in Urdu
Muh Ki Badbo Ka Ilaaj in Urdu

Muh ki Dadbo ka ilaaj in urdu 2 Muh ki Dadbo ka ilaaj in urdu 3 Muh ki Dadbo ka ilaaj in urdu 4 Muh ki Dadbo ka ilaaj in urdu 5 Muh ki Dadbo ka ilaaj in urdu 6 Muh ki Dadbo ka ilaaj in urdu 7
Sometimes unhealthy breath happens attributable to some lungs infection or attributable to sinus infection. you’ll stop such a humiliation yourself by staying hydrous, feeding scorbutic acid made food things and drinking herb tea, etc. Lets here return to grasp such natural ways in which will facilitate to scale back the unhealthy smell of your feet and unhealthy breath.

عجیب لائف سٹائل آپ کو موت سے دوچار کرسکتا ہے

عجیب لائف سٹائل آپ کو موت سے دوچار کرسکتا ہےعجیب لائف سٹائل، آپ کو موت سے دوچار کرسکتا ہے…

لندن(نیوزڈیسک) طبی ماہرین کے مطابق انسانی زندگی گزانے کے چار طریقے (لائف سٹائل) ایسے ہیں، جن کی وجہ سے موت تک واقع ہو سکتی ہے، یعنی انسانی غفلت انہیں ایسی بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہے، جو موت تک لے جائیں۔
تکیے اور موبائل فون کے درمیان: آج ہر 10 میں سے 8 افراد ساری رات موبائل فون کو اپنے ساتھ لگا کر رکھتے ہیں، جن میں سے 50 فیصد الارم کے لئے اسے اپنے پاس رکھتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سر اور موبائل فون میں کم فاصلہ نیند کے دورانیہ اور معیار کو متاثر کرتا ہے۔ اس کے علاوہ موبائل فون کی شعاعیں براہ راست آنکھوں کے پردوں اور بعدازاں دماغ کو نقصان پہنچاتی ہیں۔ لہذا کبھی بھی موبائل فون کو اپنے تکیہ کے نیچے رکھ کر مت سوئیں اور سوتے وقت اسے کم از کم 20 سینٹی میٹر دور رکھیں۔
ماہواری میں رکاوٹ: ذہنی دباﺅ اور ڈپریشن کے باعث متعدد خواتین کو حیض کے وقت میں تبدیلی کا سامنا رہتا ہے، لیکن اگر یہی کچھ بڑی عمر کی خواتین سے ہو تو یہ خطرے سے خالی نہیں۔ نوجوانی کے دور میں حیض کا وقت بدلنا ایک عام بات ہے، لیکن 30یا 40سال سے زائد عمر کی خواتین میں ایسا ہونا خطرے کی علامت ہے۔ بڑی عمر کی خواتین کی ماہواری میں ناہمواری کینسر جیسے مرض تک بھی پہنچا سکتی ہے، لہذا ماہواری رکنے پر فوری طور پر گائنا کالوجسٹ سے رجوع کریں۔
پشت اور کرسی کے درمیان: کمر میں درد آج وباءکی صورت اختیار کرتا جا رہا ہے اور ماہرین کے مطابق کمر درد کی بڑی وجہ کرسی پر بیٹھ کر کمپیوٹر، ٹیبلٹ یا لیپ ٹاپ استعمال کرنا ہے، گردن میں درد کے 10 میں سے 7 کیس ان آلات کے استعمال کی وجہ سے سامنے آتے ہیں۔ روزانہ مسلسل 8 گھنٹے ڈیسک، کرسی یا صوفے پر بیٹھ کر کام کرنا کمر کے درد کا باعث ہے لہذا جب کرسی یا صوفے پر بیٹھےں تو پشت کو اچھی طرح اس کے ساتھ ملا لیں۔
جلدی صحت: ہم میں سے اکثر افراد یہ سمجھتے ہیں کہ سن سکرین ( دھوپ کے نقصانات سے بچانے والی کریم) صرف چھٹیاں گزارنے کے لئے کسی تفریحی مقام پر ہی استعمال کی جاتی ہے، حالاں کہ ایسا نہیں ہے بلکہ ہمیں سر سے لے کر پاﺅں تک اپنی جلد کی حفاظت کرنی چاہیے۔ ہمارے جسم کے جو حصے کپڑے سے ڈھانپے ہوتے ہیں، وہاں تو نہیں البتہ جو کھلے ہیں، یعنی منہ، گردن اور ہاتھ وغیرہ ان پر سن سکرین ضرور استعمال کیا جائے، کیوں کہ بعض اوقات جسم کے مذکورہ حصے جلدی کینسر کا سبب بھی بن جاتے ہیں

life style of amrica